Get Alerts

فوج کے پاس عمران خان، پی ٹی آئی کے خلاف ناقابل تردید ثبوت ہیں۔ اختتام قریب ہے - جاوید چوہدری سے

جو عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے‘ ریاست کی طرف سے عمران خان کو مسلسل ڈر گئے ڈر گئے‘ پیچھے ہٹ گئے‘ پیچھے ہٹ گئے کا تاثر دیا جاتا رہاتھا اور عمران خان اسے اپنی کامیابی سمجھ کر آگے بڑھتے چلے جا رہے تھے‘ خان کی صفوں کا ہر تیسرا شخص جاسوس تھا‘