Get Alerts

طلبہ یکجہتی مارچ 2020

طلبہ یکجہتی مارچ 2020


طلبہ اس وقت پریشان حال ہیں بلوچستان کے طلبہ کو پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کوٹہ ختم کیا تو انہیں پیدل مارچ کرکہ شہر اقتدار آنا پڑا، طلبہ چاہ رہے ہیں کہ ریاست ہماری آواز سنے، ماہ نور سلمان



پچھلے سال جب ہم سڑکوں پر نکلے تو وزیراعظم عمران خان نے ہمارے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور مطالبات منظور کرنے کی یقین دہانی کروائی ایک سال گزر گیا حکومت نے کچھ نہیں کیا الٹا بلوچستان کے طلبہ کا کوٹہ کم کردیا گیا، سلمان حیدر