Get Alerts

پاکستان کے پانچ طاقتور ترین افراد نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سازش کی۔ وہ ناکام ہو گئے - حامد میر

پاکستان کے پانچ طاقتور ترین افراد نے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سازش کی۔ وہ ناکام ہو گئے - حامد میر

پاکستان کے پانچ طاقتور ترین افراد جن میں جنرل باجوہ، جنرل فیض، عمران خان، جسٹس گلزار اور جسٹس بندیال شامل ہیں، نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سازش کی۔ آج وہ سب ناکام ہو چکے ہیں اور ان کی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ حامد میر