Get Alerts

پاکستان کی تبلیغی جماعت پاکستان کیساتھ دوسرے ممالک میں بھی موت بانٹنے کا باعث بننے لگی۔

فلسطین میں بھی کرونا وائرس کے مریض سامنے آگئے ان کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ رائیونڈ میں ہونے والی تبلیغی اجتماع سے واپس آئے تھے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ افراد غزہ کی پٹی کے شہری ہیں۔