لاک ڈاون اور کے پی کے کے تاجروں کی پریشانیاں

لاک ڈاون اور کے پی کے کے تاجروں کی پریشانیاں


بڑے شہروں میں بیکرز اور فوڈ آئٹمز کی شاپس پر لاک ڈاؤن میں پابندی نہیں تھی مگر ڈیرہ اسماعیل خان میں الٹی گنگا بہہ رہی تھی۔

کرونا کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاون کا تاجروں کے کاروبار پر کیا اثر پڑا دیکھیں اس ویڈیو میں