جنرل باجوہ کی صحافیوں کیساتھ ملاقات، اندر کی کہانی, جسٹس قاضی فائر عیسی کی جیت, شہباز کرے گا پرواز، عمران اور مریم کا مستقبل کیا؟

جنرل باجوہ کی صحافیوں کیساتھ ملاقات، اندر کی کہانی, جسٹس قاضی فائر عیسی کی جیت, شہباز کرے گا پرواز، عمران اور مریم کا مستقبل کیا؟

قاضی فائز عیسیٰ نے لڑائی لڑی۔ وہ کھڑے ہوگئے۔ وہ ڈٹ گئے۔ میں نے کہا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ جو بھی ہوا وہ اگر اسٹیبلشمنٹ کو پسند نہ آیا تو وہ فائز عیسیٰ کو پھر بھی نہیں چھوڑیں گے۔ نجم سیٹھی



 



فوج کے سربراہان صحافیوں سے ملاقاتیں کب کرتے ہیں؟؟ کیا وہ ان مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں؟ جنرل اسلم بیگ سے جنرل قمر جاوہد باجوہ تک۔۔۔ نجم سیٹھی نے تاریخ کھول کر بیان کر دی؟



 



جس دن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کو اپنا حصہ بنایا اس دن وزیر اعظم عمران خان اپنا پالیسی بیان دینے پارلیمنٹ نہیں آرہے تھے؟؟ عمران خان کس کا انتظار کر رہے تھے؟؟ وزیر اعظم کو پالیسی بیان کس نے لکھ بھیجا؟؟ نجم سیٹھی کے انکشافات



 



باجوہ صاحب کوشش کرتے رہے ہیں کہ ہم کہیں مغرب سے دور ہوجائیں۔ باجوہ ڈاکٹرائین کیا ہے؟ کیا اس حوالے سے سویلین حکومت کو آن بورڈ لیا جا رہا ہے؟؟ نجم سیٹھی کو سنیئے



 



امریکا افغانستان سے تو جا رہا ہے لیکن وہ پاکستان سے فوجی اڈے مانگ رہا ہے جہاں سے وہ افغانستان پر نظر رکھ سکے اور ڈرون حملہ کر سکے۔ امریکی مقتدر حلقوں کی خبریں نجم سیٹھی سے