علامہ ضمیر اختر نقوی سوشل میڈیا پر اپنی میمز بنوانے کے نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
اس بار انہوں نے دنیا بھر کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے کرونا وائرس کا علاج دریافت کرلیا ہے۔
کرونا وائرس کا علاج سنئیے علامہ ضمیر اختر نقوی کی زبانی۔
