فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہمارا ہیرو 90 سال کی زندگی میں دو قصبوں کو اپنے زیرِ انتظام لانے والا ایک تیرھویں صدی کا قبائلی سردار ہے جس میں سے ترک حکومت ڈراموں کے ذریعے ایک افسانوی ہیرو تراشنے کی کوشش کر رہی ہے یا پھر ترک ریاست کو جدید خطوط پر استوار کر کے اس کو دوبارہ دنیا کی ایک اہم طاقت بنانے والا مصطفیٰ کمال اتاترک جو مفکرِ پاکستان علامہ اقبال اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح دونوں کے نزدیک ہیرو کا درجہ رکھتا ہے؟