شیئر کریں: 1946میں پیدا ہونے والی فہمیدہ ریاض ہمارے دور کی ایک عظیم ادبی شخصیت تھیں۔ ایک شاعرہ اور مصنفہ تو تھیں ہی مگر اہم طور پر فہمیدہ ریاض عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والی اردو ادب کی چند بے باک ترین آوازوں میں سے تھیں۔ دیکھیے نیا دور کی وڈیو۔ ٹیگز: اردو ادب, شاعرہ, فہمیدہ ریاض, مصنفہ شیئر کریں: نیا دور