انڈیا میں جو کچھ ہو رہا ہے قائداعظم آج اگر زندہ ہوتے تو انہیں یہ سب دیکھ کر بہت دکھ ہوتا

انڈیا میں جو کچھ ہو رہا ہے قائداعظم آج اگر زندہ ہوتے تو انہیں یہ سب دیکھ کر بہت دکھ ہوتا
انڈیا میں جو کچھ ہو رہا ہے قائداعظم آج اگر زندہ ہوتے تو انہیں یہ سب دیکھ کر بہت دکھ ہوتا۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے ملک پاکستان میں بسنے والی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کریں۔ انڈیا میں جو حالات ہیں یہاں ایسی صورتحال پیدا نہ ہو