خواتین پر لگنے والی پابندیوں پر ایلیا زہرا کی بشریٰ گوہر کیساتھ گفتگو

خواتین پر لگنے والی پابندیوں پر ایلیا زہرا کی بشریٰ گوہر کیساتھ گفتگو

باچاخان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے پاس اور کوئی کام نہیں ہے کہ وہ اس پر حکم دے کہ سٹوڈنٹس کونسے کپڑے پہنے اور نہ پہنے، ایک یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا یہ کام نہیں ہے کہ خواتین کیا پہنیں گی اور نہیں پہنیں گی میں اس کی مذمت کرتی ہوں، بشریٰ گوہر



 



یونیورسٹی آف پشاور کے پاس پیسے ہی نہیں ہے کہ وہ اپنے ملازموں کی تنخواہیں دے سکیں، مجھے تو لگتا ہے کہ باچاخان یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے عبایا کا کاروبار کررکھا ہے، ایسے وائس چانسلر کو فوری طور پر ہٹا دینا چاہیے، بشریٰ گوہر



 



باچا خان نے خواتین کے برابری کے حقوق کیلیے جدوجہد کی ان کے نام سے منسوب باچاخان یونیورسٹی میں طلبہ کے لباس پر پابندی لگائی جارہی ہے اگر باچاخان آج زندہ ہوتے تو وہ ضرور اس کی مذمت کرتے، ایلیا زہرا