Was Ertugrul Muslim? کیا ارطغرل مسلمان تھا

Was Ertugrul Muslim? کیا ارطغرل مسلمان تھا
‏ڈاکٹر عزیر لکھتے ہیں کہ سلیمان شاہ اور ارطغرل غیر مسلم تھے اور قبیلے کا پہلا شخص جس نے اسلام قبول کیا ارطغرل کا بیٹا عثمان تھا۔
اس بات کی طرف توجہ پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ سے وابستہ پروفیسر فراز انجم نے دلائی ہے جنہوں نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں ڈاکٹر عزیر کی اسی کتاب کا حوالہ دیا ہے جس سے ہم اپنی ایک پچھلی ویڈیو ارطغرل بمقابلہ کمال اتاترک میں بھی حوالہ دے چکے ہیں۔