Get Alerts

پاکستان کے صحافی کس طرح کرونا پر عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔

پاکستان کے صحافی کس طرح کرونا پر عوام کو گمراہ کررہے ہیں۔
کرونا کے کے وار اور پاکستانی صحافی حضرات
کامران خان کے مطابق لاک ڈاون جسکی بدولت چین نے اس وبا پر قابو پایا وہ پاکستان کیلئے تباہ کن ہے۔
جاوید چودھری کہتے ہیں کہ کرونا گرم پانی اور بھاپ سے نہیں بچتا۔
ہارون الرشید کے مطابق وائرس 24 سینٹی گریڈ سے اوپر زندہ نہیں رہ سکتا۔
مبشرلقمان کے مطابق وائرس 15 اپریل کے بعد دم توڑتا چلا جائے گا۔
اوریا مقبول جان کے مطابق کرونا ایک عذاب ہے۔