پی ٹی آئی کا احتسابی بیانیہ ناکام ہوا، شہزاد اکبر کا نہیں، مزمل سہروردی

پی ٹی آئی کا احتسابی بیانیہ ناکام ہوا، شہزاد اکبر کا نہیں، مزمل سہروردی
مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ عمران خان شہباز شریف کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں اور انہیں اس نازک موڑ پر انہیں سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے تھے۔ شہزاد اکبر ایسا نہ کرسکے اور انہیں اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا۔