آپ ملک قرضوں پر کب تک چلائیں گے۔ یہ جو اچھی خبریں چلا دیتے ہیں یہ ایسا ہی کہ عمارت کو دیمک لگی ہوئی ہے اور آپ اسکو نئے پردے رنگ وغیرہ کرکے دکھا دیتے ہیں۔ قیصر بنگالی خبر سے آگے میں
آپ نے کہا کہ ٹی ایل * دہشت گرد تنظیم کے طور پر ڈیل ہوگی پھر کہا کہ اسے عسکریت پسند جماعت ہوگی سوال یہ ہے کہ انکے خلاف طاقت کے استعمال کے لیئے انہیں کیسے معاشرتی تار و پود سے علیحدہ کریں گے۔ اعجاز حیدر خبر سے آگے میں
سوات کی غلطی ایک بڑی غلطی تھی یہ کب کس نے کی اس میں نہیں پڑتا۔ لیکن ہم نے سوات کے لوگوں کو صوفی نیک محمد کے سامنے سرنڈر کردیا۔ یہ بہت ہی افسوسناک تھا۔ لیفٹنٹ جنرل ر طارق خان خبر سے آگے میں