کرونا وائرس کے خلاف روحانی ویکسین تیار: جمعہ تک 7 کام کرلو مئی میں کرونا دنیا سے غائب ہو جائے گا

کرونا وائرس کے خلاف روحانی ویکسین تیار: جمعہ تک 7 کام کرلو مئی میں کرونا دنیا سے غائب ہو جائے گا
نذیر احمد غازی کا کہنا ہے کہ جمعہ تک 7 کام کرلو مئی میں کرونا دنیا سے غائب ہو جائے گا۔

پہلی بات یہ کہ نبی اکرم ﷺ کے روزہ کے پاس باب البقیع کے ساتھ واش روم بنا دیا گیا ہے وہ فوری طور پر گرایا جائے۔ مغرب میں گستاخان رسولﷺ کو جو ایوارڈز دیئے گئے وہ واپس لئے جائیں اور منسوخ کئے جائیں۔ تیسرا یہ کہ فلسطین، کشمیر ہندوستان اور برما میں جہاں جہاں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے فوری طور پر اسے بند کر دیا جائے۔
مزارات پر عائد ٹیکس ختم کر دیا جائے۔ گھروں بازاروں اور جہاں بھی ہوں کلمے کا ورد کریں۔