پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، جیت کا جشن شیردل خان کیساتھ

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، جیت کا جشن شیردل خان کیساتھ

آج کی فتح پوری قوم کو مبارک نیوزی لینڈ کے ٹور پر ہم توقع کررہے تھے کہ نئی ٹیم فائٹ کرے گی مگر بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا، مگر ہوم سیریز میں پاکستان کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا ہے تمام شعبوں میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی پیش کی، شیردل خان



 



پاکستان پہلے ہوم سیریز میں بیٹنگ پچیں بناکر خود ہی اس میں ٹریپ ہوجاتا مگر اس بار ایسا نہیں کیا وکٹ اسپنرز کیلئے سازگار تھی، فواد عالم کے علاوہ اظہر علی اور دوسرے بلے بازوں نے بھی پرفارم کیا ہے، احمر نجیب



 



فواد عالم کو سب سے بڑا کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے بہت مشکل وقت میں آکر سنچری سکور کی، انہوں نے ہوم گراونڈ کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور ڈومیسٹک کرکٹ کو تجربہ ان کے کام آیا، احمر نجیب



 



یونس اور مصباح کے جانے فواد عالم ایک اینکر رول ادا کرنے والی کھلاڑی تھے اسد شفیق سے بہت سی توقعات تھیں وہ پرفارم نہیں کرپائے، سب کو علم ہے کہ ایسا کھلاڑی چاہیے جو رنز کرے اور ایک اینڈ کو سنبھالے، وہ فواد عالم سے بہتر کوئی کھلاڑی نہیں تھا، شیر دل خان