Get Alerts

جب اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جارہا ہو اس دران ہاوس ان آرڈر نہیں کیا جاسکتا: نجم سیٹھی

جب اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جارہا ہو اس دران ہاوس ان آرڈر نہیں کیا جاسکتا: نجم سیٹھی
جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے تو جنرل باجوہ اب یہ سوچ رہے ہیں کہ ”اپنا گھر درست کیے بغیر“روایتی حریف کے خلاف جنگ کا ماحول گرم رکھنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ سیاسی انتقام کا نشانہ بننے والی حزب اختلاف جو اُ ن کی ساکھ مجروع کرتے ہوئے اسٹبلشمنٹ کے سہارے قائم تحریک انصاف کی حکومت کو عدم استحکام سے دوچار کرنے پر تلی ہوئی ہے، نجم سیٹھی