کرونا وائرس کے باعث پاکستان کی معیشت کو 1951 کے سکڑنے لگی۔ ملک کیساتھ بیرون ملک میں بھی موجود پاکستانیوں کے بے روزگا ہونے کا خدشہ
اس مشکل صورتحال میں غریب کی مدد کیسے کی جائے؟
حکومت ایسے کونسے اقدامات اٹھا کر معاشی نقصان کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
جانئیے معیشت کی کہانی رضا رومی اور فہد علی کی زبانی