"پاکستان میں ہمیں کرونا کیساتھ ساتھ جہالت کا بھی سامنا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں حکومت اور ماہرین کے بار بار بتائے جانے کے باوجود یہاں لوگ اسے سنجیدہ نہ لے رہے۔ مساجد میں باجماعت کی پابندی پر اسے اسلام کیخلاف سازش کہا جارہا ہے۔ جہاں خانہ کعبہ بند ہوسکتا ہے تو یہاں انسانی تحفظ کیلئے آپ ماننے کو تیار نہیں ہے۔ یہ کس طرح کے مسلمان ہیں جو اپنے ساتھ دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں۔"