Get Alerts

"مجھے محسوس ہوتا ہے مجھے اب اسرائیلی جاسوس قرار دینے کا وقت آ چکا ہے"

" کیا ایشو عالم اسلام اور اسرائیل ہے یا پھر اردن‘ شام‘ مصر اور لبنان کے مقبوضہ علاقے ہیں یا پھر اسرائیلی طیاروں کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی ہیں؟ آخر یہ ایشو ہے کیا؟ ہم کس لیے لڑ رہے ہیں؟ایشو اگر مقبوضہ علاقے ہیں تو پھر جن کے علاقوں پر قبضہ ہوا وہ اسرائیل کو کیوں تسلیم کیے بیٹھے ہیں اور ایشو اگر اسرائیل یا مظلوم فلسطینی ہیں تو پھر او آئی سی نے آج تک ان مظلوموں کے لیے کیا کیا؟ اور اگر ایشو عالم اسلام ہے تو پھر عالم اسلام کو آج تک کشمیری نظر کیوں نہیں آئے؟ کیا یہ مظلوم نہیں ہیں یا پھر ان کا اسلام نامکمل ہے؟"