1- پشتون تحفظ تحریک کے ممبر صوبائی اسمبلی میر کالام وزیر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
2- کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے دفتر کے باہر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں کا بارش کے 5 روز بعد بھی نکاسی آب نہ ہونے پر احتجاج
3- پیمرا نے چینل 24 ایچ ڈی کا لائسنس ایک بار پھر معطل کر دیا
4- وکلا، صحافیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی احمد نورانی کو ریاست مخالف اور دشمن کا ایجنٹ قرار دینے کی مذمت
5- عنبر شمسی کا پروگرام سوال ود عنبر ختم: پوری ٹیم سما ٹی وی سے مستعفی
