پاکستان میں توہین مذہب و رسالت کے نام پر کب کس کو کہاں قتل کیا گیا؟

پاکستان میں توہین مذہب و رسالت کے نام پر کب کس کو کہاں قتل کیا گیا؟
جولائی 29، 2020 بروز بدھ پاکستان میں ایک اور شخص توہینِ مذہب کے نام پر قتل کر دیا گیا۔
پاکستان میں تقریباً ہر سال ہی ایسا کوئی نہ کوئی واقعہ سامنے آتا ہے۔ اس حوالے سے گذشتہ دس سال میں ہونے والے چند ایسے قتل کے واقعات جنہیں بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل ہوئی اور ملک کی دنیا بھر میں بدنامی کا باعث بنے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔