Get Alerts

"مذہب کے معاملات حساس ہوتے ہیں اگر آپ سختی کرتے ہیں تو فائدے کی بجائے نقصان ہوگا"



ہم جبری مذہب تبدیلی کے حق میں نہیں ہے اور نہ ہی دین اسکی اجازت دیتا ہے۔ جبری مذہب تبدیلی کس صورت میں ہوگی اس کے ثبوت کے طریقہ کار کیا ہوں کونسی سزائیں دی جائیں اس پر ہم سب سے رابطہ کرکہ مشاورت کریں گے، نورالحق قادری کی نیادور کیساتھ خصوصی گفتگو