کامیاب دورہ، تاریخی تقریر

کامیاب دورہ، تاریخی تقریر
کچی پنسل (سو لفظوں کی کالم)

کامیاب دورہ، تاریخی تقریر

واپسی پر جہاز میں فنی خرابی نہ ہوتی تو سب کچھ ٹھیک تھا

ورلڈکپ کے علاوہ کیا تھا جو اس دورے میں نہیں تھا

پاکستان پہنچنے پر عوامی استقبال نے تاریخی دورے کو دس بارہ چاند لگا دیے

اتنا سب کچھ دیکھ کر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ شاید دورہ واقعہ کامیاب ہو گیا ہے

اگلے روز سارے نیوز چینلز کہنے لگے ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

میں نے حیرت سے  ایک حکومتی عہدیدار سے پوچھا یہ کیا؟

تاریخی اور کامیاب دورے کے بعد ’’پہلا یو ٹرن‘‘ وہ بولا