Get Alerts

پرویز خٹک عمران خان کا جنرل باجوہ کو پیغام لے کر گئے - جاوید چوہدری

پرویز خٹک عمران خان کا جنرل باجوہ کو پیغام لے کر گئے - جاوید چوہدری
پرویز خٹک عمران خان کا پیغام جنرل باجوہ تک لے گئے جنہوں نے پی ٹی آئی کی جانب سے پی ڈی ایم سے کہیں کہ عدم اعتماد کو واپس لیں ہم اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں۔ لیکن پی ڈی ایم نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔ یہ ان کی سب سے بڑی غلطی تھی، جاوید چوہدری لکھتے ہیں۔