نواز شریف سے کہا گیا کہ جنرل باجوہ کو توسیع دی جائے لیکن انہوں نے صاف صاف انکار کر دیا۔ پھر ساحر شمشاد مرزا کو پسندیدہ ترین امیدوار کے طور پر آگے بڑھایا گیا لیکن نواز، شہباز ڈٹے رہے۔ نواز نے جنرل باجوہ کو بتایا کہ "باعزت طریقے سے ریٹائر ہو جائیں اور حکومت کو نئے آرمی چیف کا تقرر کرنے دیں۔" انصار عباسی کی رپورٹ