ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کا مؤقف ہے کہ وہ آرمی چیف کے عہدے کو متنازع نہیں بنانا چاہتی اس لیے وہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کریں گے۔
ن لیگ کے اس اقدام پر لیگی کارکنان کی جانب سے اس اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
https://twitter.com/asmaviya_rani/status/1212684170318745604?s=20
https://twitter.com/ambermughal60/status/1212715113423278080?s=20
https://twitter.com/ambermughal60/status/1212716713655128064?s=20
https://twitter.com/Ahmed_WB/status/1212694262028128259?s=20
https://twitter.com/piradnan_313/status/1212714137341612032?s=20
https://twitter.com/sheikhsafina/status/1212715219920834560?s=20
https://twitter.com/ambrinmaria/status/1212687695471923200?s=20
https://twitter.com/asmaviya_rani/status/1212675704673972224?s=20
https://twitter.com/ipakistanee/status/1212720004090777600?s=20
https://twitter.com/MemonaMushtaq/status/1212724856837554177?s=20
مسلم لیگ ن کے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے سینئر صحافی سید طلعت حسین نے ٹویٹ کیا کہ شہباز شریف اور نواز شریف نے آرمی ایکٹ کی ترامیم پر پی ٹی آئی کا تھوکا چاٹ کر آج ووٹ اور ووٹر کو تاریخی عزت دی ہے۔
شھباز شریف اور نواز شریف نے آرمی ایکٹ کی ترامیم پر PTI کا تھوکا چاٹ کر آج ووٹ اور ووٹر کو تاریخی عزت دی ہے۔
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) January 2, 2020
سینئر صحافی رضا رومی نے اس حوالے سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا فیصلہ ان کی حالیہ پالیسی کا مظہر ہے۔ اگر آپ کو حیرت ہو رہی ہے تو یہ آپ کا مسئلہ ہے۔
انہوں نے مزید لکھا کہ پنجاب کی پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے زیادہ دیر جھگڑا نہیں کر سکتی۔ ان دونوں فریقین کا تعاون ملک میں سیاسی استحکام کیلئے ضروری ہے۔ لگتا ہے کہ شہباز شریف اب ڈرائیونگ سیٹ پہ براجمان ہیں۔
مسلم لیگ ن کا فیصلہ ان کی حالیہ پالیسی کا مظہر ہے۔ اگر آپ کو حیرت ہو رہی ہے تو یہ آپ کا مسئلہ ہے۔ پنجاب کی پارٹی ایسٹیبلشمنٹ سے زیادہ دیر جھگڑا نہیں کر سکتی۔
ان دونوں فریقین کا تعاون ملک میں سیاسی استحکام کیلئے ضروری ہے۔ لگتا ہے کہ شہباز شریف اب ڈرائیونگ سیٹ پہ براجمان ہیں!
— Raza Ahmad Rumi (@Razarumi) January 2, 2020
گل بخاری نے اس حوالے سے اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ ن کے فیصلے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھا کہ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ https://t.co/aFuV70PLgo
— Gul Bukhari (@GulBukhari) January 2, 2020
واضح رہے کہ وفاقی کابینہ سے منظور آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔