Get Alerts

اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل اور پاکستان میں قانون کی عملداری پر گفتگو

اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل اور پاکستان میں قانون کی عملداری پر گفتگو

اسامہ ستی کا واقعہ حدثاتی نہیں لگ رہا کیونکہ اگر ایسا ہوتا اور پولیس پیچھے سے فائر کرتی مگر اسامہ کی گاڑی کو دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی پر پولیس کی جانب سے فرنٹ سے فائر کیا گیا، عبداللہ مہمند



 



میں نے اسلام آباد میں سنئیر افسران سے معلوم کیا ہے کہ اس بچے کے دو کریمینل ریکارڈ بھی ہیں، 2018 میں اسکے خلاف آئس (نارکوٹکس) کا مقدمہ درج ہواتھا، 2019 میں گاڑی کانمبر تبدیل کرنے کا بھی کیس درج ہوا تھا، اور یہ عدالت سے بھاگ گیا تھا، خواجہ خالد فاروقی



 



اختیارات کا ناجائز استعمال اور ماورائے عدالت قتل میں پولیس کو انصاف کہ کٹہرے میں کھڑا کرنا بہت ضروری ہے، یہ بات درست ہے پولیس کے پاس زرائع نہیں، وسائل نہیں۔ پولیس کی ٹریننگ کرنا پولیس کا احتساب کرنا ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہے، اسد جمال