وہ شخص جس نے گلگت میں صفائی کے لئے 500 کلومیٹر پیدل سفر کیا

وہ شخص جس نے گلگت میں صفائی کے لئے 500 کلومیٹر پیدل سفر کیا
ملیئے ابصار خان سے جنہوں نے گلگت بلتستان میں صفائی مہم چلانے کے لئے شیگار فورٹ سے لے کر درّہ خنجراب تک 500 کلو میٹر کا فاصلہ 19 دنوں میں پیدل طے کیا۔