Get Alerts

عمران خان کو چین کے نظام سے اتنا عشق کیوں ہے؟ جب اڈے مانگے ہیں نہیں تو پھر انکار کیسا؟ پاکستان برطانیہ پر ڈرون مارے گا؟

عمران خان کو چین کے نظام سے اتنا عشق کیوں ہے؟ جب اڈے مانگے ہیں نہیں تو پھر انکار کیسا؟ پاکستان برطانیہ پر ڈرون مارے گا؟
اگر نواز شریف واپس آگیا تو ان سب کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اور یہی انکا ڈر ہے۔ عمار مسعود خبر سے آگے میں

AbsolutelyNot جیسے نعرے آن لائن دنیا میں تو اچھے لگتے ہیں لیکن حقیقت میں ان کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔ عنبر رحیم شمسی خبر سے آگے میں

ہمارا ملک جس جگہ پر آج آکر کھڑا ہے یہاں شہباز شریف ہوں یا پھر عمران خان ہر کسی کو ایک سٹیٹس مین کی طرح کا کردار ادا کرنا پڑے گا۔ آئمہ کھوسہ خبر سے آگے میں