رمضان اور عید کے چاند کے لیے رویت ہلال میں علماء کا کردار ختم؟

رمضان اور عید کے چاند کے لیے رویت ہلال میں علماء کا کردار ختم؟
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پاکستان کی پہلی ’سرکاری رویتِ ہلال‘ ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا ہے اس ویب سائٹ پر قمری کلینڈر بھی موجود ہےاس سے قبل جب فواد چودھری نے اس مقصد کے لئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا تو مفتی منیب نے فواد چودھری کو مشورہ دیا تھا کہ مذہبی معاملات میں رائے زنی سے گریز کریں کیا فواد چودھری رویتِ ہلال کے معاملے میں علماء کا کردار ختم کرنے میں کامیاب ہو پائیں گے؟
امید ہے کہ اللّٰہ انہیں کامیابی نصیب کرے گا