Get Alerts

ای ووٹنگ چیلنج | کرسچن جوڑا رہا | غیر انسانی بل قومی اسمبلی سے منظور

ای ووٹنگ چیلنج | کرسچن جوڑا رہا | غیر انسانی بل قومی اسمبلی سے منظور

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- لاہور ہائی کورٹ نے توہینِ مذہب کے ملزم مسیحی جوڑے کو بری کردیا گیا



 



2- ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کردیا



 



3- ریپ کے مجرموں کو جنسی طور پر ناکارہ کردیا جائےگا: قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے بل منظور کر لیا 

مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔