خلائی پروگرام، فحاشی مکاؤ مہم اور ہم عوام

خلائی پروگرام، فحاشی مکاؤ مہم اور ہم عوام





کوئی بھی مملکت سول سروس کے ڈھانچے کے بغیر نہیں چل سکتا، بیوروکریسی کا جو حال اس حکومت نے کیا ہے سب کے سامنےہے، بیوروکریٹس کسی کا وفا دار نہیں ہوتا سوائے اپنی کرسی کے یہ کہنا کہ پنجاب کی بیوروکریسی ن لیگ کی ہے یہ بات لوگ غلط کرتے ہیں، رضا رومی



آئی ایم ایف والے اب ڈیمانڈ کررہے ہیں کہ بتائیں کہ کیسے 5 ہزار ارب جمع کرینگے ان کو سمجھ نہیں آرہا کیا جواب دیں، حالات مزید خراب ہونگیں، مہنگائی بڑھے گی۔ سوائے گالم گلوچ کے اس حکومت کے پاس کچھ بھی نہیں ہے، مرتضٰی سولنگی



آج ن لیگ کا لاہور کا جو مظاہرہ تھا اس میں لوگوں کی تعداد قابل تعریف نہیں تھی یہ ن لیگ کی اننگز کا آغاز اچھا نظر نہیں آرہا، میاں صاحب کی تقروں کا اثر ان کے مظاہرے میں نظر نہیں آیا، مزمل سہروردی