Get Alerts

جوڈیشل پاپولزم کے خطرات - ندیم ایف پراچہ

جوڈیشل پاپولزم کے خطرات - ندیم ایف پراچہ
عمران خان کے بارے میں تخلیق کیے گئے مقبول ترین لیڈر کے اسی تاثر کا اثر بعض جج صاحبان بھی قبول کرتے ہیں۔ ناقدین کہتے ہیں کہ ان ججوں کو اندیشہ رہتا ہے کہ اگر وہ عمران خان کے ساتھ اس طرح کا نرم سلوک نہیں کریں گے تو عوام میں ان کی اپنی شبیہہ اور مقبولیت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ندیم فاروق پراچہ کا مضمون