Get Alerts

وزیرآباد کیس | مفتاح اسماعیل بمقابلہ اسحاق ڈار | عمران خان کیس | آرمی چیف کا دورہ سعودیہ اور یو اے ای

وزیرآباد کیس | مفتاح اسماعیل بمقابلہ اسحاق ڈار | عمران خان کیس | آرمی چیف کا دورہ سعودیہ اور یو اے ای
شاہد خاقان عباسی کے دور میں معاشی صورت حال بہت خراب ہوئی تھی۔ پاکستان کے سیاست دان اور بالخصوص اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے بارے میں غیر منطقی باتیں کرتے ہیں، بھیک مانگنے پر شرائط ماننا پڑتی ہیں، عبدالمعز جعفری

عمران خان کن بنیادوں پر دعویٰ کرتے ہیں کہ حملہ آور تین ہیں؟ عمران خان کے کیس میں واقعات کی کڑیاں ہی نہیں جڑ رہیں۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کویت میں رہنے والے پاکستانی جو اس واقعے میں شہید ہوئے تھے وہ شاید کنٹینر سے گارڈ کی فائرنگ سے شہید ہوئے، عبدالمعز جعفری

اسحاق ڈار اپنے دعوؤں پر پورے نہیں اتر سکے، جنوری آ گیا ہے مگر ابھی تک آئی ایم ایف سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ مفتاح اپنے مؤقف پر بالکل ٹھیک ہیں، ابھی جو صورت حال ہے مفتاح کب سے یہی کہہ رہے تھے، خرم حسین