پی ٹی آئی تاش کے گھر کی طرح گر رہی ہے - رؤف کلاسرا

پی ٹی آئی تاش کے گھر کی طرح گر رہی ہے - رؤف کلاسرا
رؤف کلاسرا بتاتے ہیں کہ پی ٹی آئی تاش کے پتوں کی طرح کیوں گر گئی فوج واقعی اس کے خلاف ہو گئی۔ وہ لکھتے ہیں کہ نظریاتی جماعتیں اور نظریاتی لوگ ایسا نہیں کرتے۔