Get Alerts

مریم نواز کا حساس ادارے کے سربراہ پر حملہ، نیب چئیرمین توسیع کار آرڈیننس، پنڈورا پیپرز

مریم نواز کا حساس ادارے کے سربراہ پر حملہ، نیب چئیرمین توسیع کار آرڈیننس، پنڈورا پیپرز

اپنی بریت کی جو درخواست مریم نواز نے جمع کروائی ہے اس میں اہم نکات کو اٹھایا گیا ہے۔ اس میں جج ارشد ملک کی ویڈیو، عدالت کا کردار اور فوجی افسران کی عدالتوں میں آمد سمیت دیگر نکات کی بنا پر درخواست دی گئی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ اسے کیسے لیتی ہے۔ عامر غوری خبر سے آگے میں



 



مریم نواز کی درخواست مانی جائے گی یا نہیں؟ اس بارے میں (قیاس) یہی ہے کہ معجزہ ہوا تو بس اس کیس کے ری ٹرائل کا آرڈر ہوجائے گا۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



آج مریم نواز کا ڈی جی آئی ایس آئی کے حوالے سے ٹویٹ کا بڑا ذکر ہے، یہ کوئی پہلی بار نہیں ہوا۔ اس سے قبل بھی سیاستدان ڈی جی آئی ایس آئی کا نام کھل کر لیتے تھے۔ بے نظیر بھٹو ڈی جی آئی ایس آئی کا نام لے لیتی تھیں۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں