شیئر کریں: انصار عباسی لکھتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے کچھ اندرونی ذرائع تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی قیادت اپنی مایوسی کی وجہ سے لانگ مارچ کے آپشن کی طرف بڑھ رہی ہے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر مسلسل دباؤ کے باوجود اسے مطلوبہ نتائج نہیں مل رہے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور