Get Alerts

سکھر میں پانی کا بپاکستان میں سزائے موتحران

صوبہ سندھ کا اہم شہر، سکھر پانی کے سنگین بحران سے دوچار ہے ۔ دریائے سندھ کے کنارے پر آباد ہونے کے باوجود سکھر کے شہریوں کو ضرورت کے مطابق پانی میسر نہیں۔ شہر کو پانی فراہم کرنے والے نظام کی حالت انتہائی خستہ حالت ہے ۔ اسے بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا گیاہے ۔ مقامی اور صوبائی حکومتوں پر لازم ہے کہ اس سنگین مسلے کی طرف سے توجہ دیں۔