شیئر کریں: عمران خان خود کو قوم کا نجات دہندہ سمجھتے ہیں لیکن انہیں اسٹیبلشمنٹ ہمارے تمام مسائل کی جڑ سمجھتی ہے۔ پاکستان کے قریبی اتحادی بھی ان کے ساتھ کام کرنے کو تیار نہیں۔ بلاول اگلے وزیراعظم کے لیے واضح آپشن نظر آتے ہیں، رؤف کلاسرا ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور