شیئر کریں: پشاور کے سکھوں نے ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل چلانے پر سختی کے خلاف احتاجاج کیا اور یہ معاملہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں اٹھایا۔ صوبائی حکومت نے بھی فوری طور پر مطالبات پر فیصلہ سنا دیا ٹیگز: احتاجاج, خیبر پختونخوا اسمبلی, خیبرپختونخوا, سکھ مذہب, مطالبات, ہیلمٹ شیئر کریں: نیا دور