عمران خان فوج میں بغاوت کروانے کی سازش کر رہے تھے - سلیم صافی

عمران خان فوج میں بغاوت کروانے کی سازش کر رہے تھے - سلیم صافی
عمران خان فوج میں ایسی صورتحال پیدا کرنے کی سازش کر رہے تھے جہاں فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کریں۔ سلیم صافی لکھتے ہیں کہ اس نے یہ اسی فوجی قیادت کے ساتھ کیا جس نے اسے اقتدار تک پہنچایا