Get Alerts

سازش امریکہ نے نہیں عمران خان نے کی، سلیم صافی

سازش امریکہ نے نہیں عمران خان نے کی، سلیم صافی
ملاقات میں ایک اور سفارت کار موجود تھا جہاں سبکدوش ہونے والے پاکستانی سفیر نے ڈونلڈ لو سے بات کی اور انہوں نے تصدیق کی کہ بات چیت کے دوران کوئی دھمکی نہیں دی گئی - یہ ایک معمول کی ملاقات تھی، سلیم صافی لکھتے ہیں۔