کیا کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال حج نہیں ہوگا؟

کیا کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال حج نہیں ہوگا؟
کیا کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال حج نہیں ہوگا؟ یہ سوال دنیا بھر میں بسنے والے لاکھوں مسلمانوں کے ذہن اس وقت سے بھی پہلے موجود تھا جب سعودی عرب کی جانب سے مسلمانوں سے سرکاری طور پر کہا گیا کہ وہ رواں سال جولائی میں اس فرض کی ادائیگی کے منصوبے کو روک کر رکھیں۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کے شاید اس بار حج نہ ہوپائے۔
اگر حج نہیں ہوتا تو کیا یہ پہلی بار ہوگا؟ اس سے پہلے کتنی بار حج روکا گیا اور وجوہات کیا بنی؟
جائیے اس ویڈیومیں۔