کراچی کا کمہارواڑا

کراچی کا کمہارواڑا
کراچی کا رہائشی عباس جو ایک کمہار کا بیٹا ہے اور تعلیم کو اپنا زیور بنانے کے ساتھ اپنی مٹی سے بھی جڑا ہے؛ آئرن مین کا یہ مداح انٹرنیٹ پر خاکے تلاش کرتا ہے اور پھر اپنے فن سے ان خاکوں میں جان بھرتا ہے.