آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے 13 مارچ تک عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کیے ہیں مجھے اس کی منطق سمجھ نہیں آئی۔ کیا کسی عام شہری کو بھی یہ سہولت مل سکتی ہے کہ وہ تواتر ہے غیر حاضر بھی رہے اور پھر اسے 6 دن کا مزید ٹائم بھی دے دیا جائے، مطیع اللہ جان
عدلیہ کے اوپر دباؤ صرف عمران ان کے کراوڈ یاسوشل میڈیا کی پاور کا نہیں ہے۔ اس کے پیچھے ایک حکمت عملی ہے انہیں اس بات کی طرف مائل کیا جارہا ہے اس آپشن کی طرف وہ اس بات کو تسلیم کرلیں کہ وہ حاکم کل نہیں، مطیع اللہ جان