کیا پاکستان میں سزائے موت پر عملدرآمد بڑھتا جا رہا ہے؟ آخر کیوں؟

کیا پاکستان میں سزائے موت پر عملدرآمد بڑھتا جا رہا ہے؟ آخر کیوں؟
دسمبر 2014 سے اب تک 4500 پاکستانیوں کو سزائے موت سنائی گئی ہے ٰاور اس وقت بھی 4700 پاکستانی موت کی سزا کے منتظر ہیں جبکہ پچلے چھ سال اعلی عدالتوں نے ان کو معطل کر دیا تھا۔ کیا وجہ ہے کہ سزاے موت کی تعداد بڑتی جا رہی ہے؟