فیض حمید سے بہاولپور | لبیکیوں کا جلسہ فیض آباد | توشہ خانہ | چینی حکام عمران

فیض حمید سے بہاولپور | لبیکیوں کا جلسہ فیض آباد | توشہ خانہ | چینی حکام عمران

سب سے زیادہ متنازعہ اگر کسی نے جنرل فیض کو کیا ہے تو عمران خان اور پی ٹی آئی ہے عمران خان مسلسل بیان دے رہے کہ میں انکو کیوں رکھنا چاہتا تھا۔ جنرل فیض کے بہاولپور تبادلے پر انکاسوشل میڈیا ماتم کررہا ہے۔ یہ اسی آرمی چیف نے تبادلہ کیا ہے ۔۔



 



سب سے زیادہ متنازعہ اگر کسی نے جنرل فیض کو کیا ہے تو عمران خان اور پی ٹی آئی ہے عمران خان مسلسل بیان دے رہے کہ میں انکو کیوں رکھنا چاہتا تھا۔ جنرل فیض کے بہاولپور تبادلے پر انکاسوشل میڈیا ماتم کررہا ہے۔ یہ اسی آرمی چیف نے تبادلہ کیا ہے جنہوں نے آصف غفور کو کوئٹہ میں ایک اہم کمانڈ دی اس وقت تو یہ اوپر سے نیچے چھلانگیں لگارہے تھے، مرتضی سولنگی