Get Alerts

حمزہ شہباز اور مریم نواز PMLN کی ڈریم ٹیم، مزمل سہروردی

حمزہ شہباز اور مریم نواز PMLN کی ڈریم ٹیم، مزمل سہروردی
حمزہ شہباز پاکستان واپس آکر مریم نواز کے ساتھ کام کریں کیونکہ ان کے بغیر مریم کی ٹیم بھی ادھوری رہے گی۔ PMLN تب ہی زندہ رہ سکتی ہے جب حمزہ اور مریم دونوں اپنے اپنے باپوں کی طرح مل کر کام کریں، مزمل سہروردی